یوکرین: کورونا اسپتال میں موم بتی سے خوفناک حادثہ، 3 افراد ہلاک

یوکرین میں کورونا سے مرنے والوں کی یاد میں منعقدہ تقریب خوفناک حادثے کا سبب بن گئی۔ ‏ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے ایک اسپتال میں کورونا سے مرنے والوں کی یاد ‏میں تقریب جاری تھی کہ مزید پڑھیں