کرونا وائرس: ایک روز میں 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 1.07 فیصد رہی

اسلام آباد: ملک بھر میں ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے 500 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 6 مزید اموات ہوئیں، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد لگ بھگ 13 لاکھ ہوچکی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں