روس برآمد ہونے والی گاڑیاں منفی درجہ حرارت کے باعث برف کا ڈھیر بن گئیں

ٹوکیو/ماسکو : جاپان سے روس برآمد ہونے والی گاڑیاں منفی درجہ حرارت کے باعث برف کا ڈھیر بن کر ناکارہ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں تیار کی گئی گاڑیوں کو روس کے مشرقی شہر ویلادی ووسٹورک منتقل مزید پڑھیں