انگلش کیمپ پر کرونا کا وار، کئی اہم آفیشل آئسولیٹ

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ابھی ایشز سیریز ہارنے کا غم کھائے جارہا تھا کہ انہیں ایک بڑی مصبیت نے آن گھیرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیمپ میں مزید چار کرونا کیسز سامنے آگئے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ مزید پڑھیں