آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑی نامزد، کپتان بابر اعظم بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی نے گزشتہ روز سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے لیے 4 نامزدگیاں مزید پڑھیں