کراچی میں پل بھی خطرناک ہوگئے، فلائی اوورز بھی عوام کے لیے وبال جان

کراچی میں پرسکون سفر کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، شہر کے فلائی اوورز بھی عوام کے لیے وبال جان بن گئے۔ کراچی میں فلائی اوورز میں پڑے گڑہوں کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے، بلوچ کالونی پر مزید پڑھیں

مری: غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی 17 جنوری تک بڑھادی گئی

انتظامیہ نے مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی 17 جنوری تک بڑھادی گئی۔ دوسری جانب دیہی علاقوں میں اب بھی کہیں کہیں بجلی غائب ہے اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہے۔ علاوہ ازیں انتظامیہ نے مری کی مزید پڑھیں

قطر ایئر ویز کا پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان

کراچی: قطر ایئر ویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا، اسلام آباد سے ہفتہ وار 18 اور لاہور سے ہفتہ وار 17 پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قطر ایئر ویز نے پاکستان کے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ گلگت بلتستان کے سامنے آدھا ہے، وہ وقت آئے گا جب لوگ گلگت بلتستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے۔وزیراعظم

اسکردو : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی کا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ نہیں ہی نہیں، وہ وقت آئے گا جب لوگ گلگت بلتستان میں نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

عالمی ہوابازی کی تنظیم(اکاؤ)پاکستان کے دورے پر ،کل سے فلائٹ انسپکشن کرے گی.

کراچی: عالمی ہوابازی کی تنظیم(اکاؤ) آڈٹ کے حوالے سے پاکستان کے دورے پر ہے، ٹیم کل سے فلائٹ انسپکشن کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب سیفٹی آڈٹ پر قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بحال مزید پڑھیں