ثقلین مشتاق مستعفی، پی سی بی چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا

لاہور: ثقلین مشتاق نے پی سی بی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ہیڈ کوچ انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

’کورونا کیسز میں اضافے پر بھی پی ایس ایل 7 ہر صورت جاری رہے گا‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7کے آغاز میں چند دن باقی رہ گئے ہیں مگر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز باعث تشویش ہیں، کھلاڑیوں، پی سی بی افسران ،ہوٹل اور گراونڈ اسٹاف پر کورونا کے حملے جاری ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

زمبابوین وکٹ کیپر بیٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں تہلکہ خبیر انکشافات کیے ہیں۔ برینڈن ٹیلر نے بتایا کہ دو سال سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، ضروری ہے کہ کہانی سب کو بتاؤں۔ کرکٹر نے بتایا مزید پڑھیں

شاہین آفریدی سال کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

دبئی: آئی سی سی ایوارڈز پر پاکستانی کرکٹرز کی حکمرانی جاری ہے، بابراعظم، محمد رضوان کے بعد شاہین شاہ آفریدی بھی ایوارڈ لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس مزید پڑھیں

انگلینڈ،ویسٹ انڈیز مقابلہ: میچ کے آخری اوور نے تاریخ بناڈالی

کنگسٹن: ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا آخری اوور تاریخی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوول بارباڈوس میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

قومی کپتان کا بڑا اعزاز، بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر قرار

قومی ٹیم کے کپتان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر کے لیے بابراعظم، شکیب الحسن، ینامن ملان اور پال مزید پڑھیں

بھارت کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی شکست کا سامنا

بھارت کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے میں بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، میزبان ٹیم نے آخری میچ میں مہمان بھارت کو 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ مزید پڑھیں

کرکٹر آف دی ایئر: رمیز راجا کا رضوان کیلئے خصوصی پیغام

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ رمیز راجا نے اپنی مزید پڑھیں