اپنے نام کی وجہ سے خاتون کی مدد کرنیوالے مصری شخص کو شاہ رخ نے من چاہا تحفہ بھجوا دیا

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے ان کے نام پر بھارتی پروفیسر کی مدد کرنے والے مصری شخص کے لیے تحفہ بھجوا دیا۔ گزشتہ برس کے آخری ایام میں بھارتی ریاست ہریانہ کی اشوکا یونیورسٹی کی اکنامکس کی پروفیسر مزید پڑھیں

پریانکا ہمیشہ سے ہی زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں: اداکارہ کی کزن کا انکشاف

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن اور اداکارہ میرا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ پریانکا کو شروع سے ہی زیادہ بچوں کی خواہش ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ میرا چوپڑا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بارات میں ملنے والی سلامی سے متعلق گفتگو کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کنول اور ذوالقرنین کی ولیمے سے لی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہا دلہن کو اپنی سلامی سے متعلق بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ولیمے کی تقریب میں صحافی کے بارات کی سلامی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ذوالقرنین کا کہنا تھا کہ میری سلامی میرے والد صاحب نے لے لی تھی۔ ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ میرے پاس جتنی بھی سلامی آئی میرے والد نے فوری طور مجھ سے زبردستی لے لی تھی اور میں نے وہ سلامی انھیں دے بھی دی کیوں کہ والد کا حکم ماننا پڑتا ہے۔ جب یہی سوال ٹک ٹاکر کی اہلیہ سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی سلامی ذوالقرنین سے چھپا کر دراز میں رکھ دی ہے جو کہ اب تک گنی ہی نہیں لیکن مجھے اندازہ ہے کہ میری سلامی الحمد اللہ 10 سے 15 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔ کنول نے اپنے پیغام میں والد کے دوستوں سے شکوہ بھی کیا کہ انھوں نے ذوالقرنین کو 40، 50 ہزار دیے، اگر وہ مجھے بھی 2 ہزار دے دیتے تو مجھے اچھا لگتا۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کے ساتھ نکاح کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی رخصتی چند روز قبل ہوئی ہے جس کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

حال ہی میں معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بارات میں ملنے والی سلامی سے متعلق گفتگو کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کنول اور ذوالقرنین کی ولیمے مزید پڑھیں

سلمان خان سے منوج باجپائی تک، وہ 6 اداکار جنہوں نے خودکشی کرنے کی کوشش کی

بھارتی کامیڈی پروگرام دی کپل شرما شو میں نظر آنے والے کامیڈین تیرتھانند نے حال ہی میں خودکشی کی نیت سے زہر کھا لیا مگر پڑوسیوں کی مدد سے انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی جان بچ گئی۔ مزید پڑھیں

سلمان خان کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟آپ بھی جان کر حیران ہو جائیں گے

کروڑوں دِلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کے دبنگ خان گزشتہ روز 56 برس کے ہوگئے۔ سلمان خان کو سالگرہ پر ناصرف اہلخانہ اور دوستوں سے بلکہ مداحوں سے بھی ڈھیروں دعائیں موصول ہوئیں۔ کون جانتا تھا کہ 1988 مزید پڑھیں

سالگرہ سے قبل بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان حادثے کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو سالگرہ سے قبل بڑی مشکل نے آن گھیرا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دبنگ اداکار سلمان خان کو بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر پنویل میں سانپ نے ڈس لیا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

جیکی کے والد نے اکشے سے میری شادی کی پیشگوئی کی تھی: ٹوئنکل کا انکشاف

بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل ہی نجومی نے پیشگوئی کر دی تھی کہ میری شادی بالی وڈ کے مسٹر کھلاڑی سے ہو گی۔ حال ہی میں اداکار مزید پڑھیں

جیا بچن راجیہ سبھا میں مودی حکومت پر برس پڑیں

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن ساتھی رکن کی جانب سے ذاتی حملے کرنے پر برس پڑیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجیہ سبھا (پارلیمنٹ) میں بھوہا نیشور کلیتا مزید پڑھیں