عوامی ریلیف کے شعبوں میں پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تعریف ہے: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کے شعبوں میں پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے وزیراعظم کو صوبے کے مزید پڑھیں

فیس بک کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار! پراسیسنگ پاور دنیا کے 5 تیز ترین سپر کمپیوٹر کے مساوی

فیس بک جس کا نیا نام میٹا ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس نے ایساتیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کیا ہے جس کی پراسیسنگ پاور دنیا کے 5 تیز ترین سپر کمپیوٹر کے مساوی ہے۔ کمپنی نے یہ اعلان پیر کے روز مزید پڑھیں

نئے فیچر کا استعمال:مریخ پر ناسا کے روور میں پھنسا پتھرایک ماہ بعد نکال لیا گیا

مریخ پر موجود ناسا کے پرزیورینس روور نے پہلی بار اپنے نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی ٹیوب میں پھنسے مریخ کے چٹان کے ٹکڑے کو نکال دیاہے۔ اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل کے سائز کی گاڑی جو فروری 2021 سے مزید پڑھیں

دوران نیند ہماری سانسیں “گھڑی” کا کام کرتی ہیں، نئی تحقیق جاری

میونخ : ہمیں اپنی نیند کے دوران کسی بھی قسم کا ہوش نہیں ہوتا لیکن ہمارا نظام تنفس اور دماغ اپنا کام بدستور کرتے رہتے ہیں۔ سائنس دانوں نے سانس لینے کے عمل اور نیند کے درمیان گہرا تعلق دریافت مزید پڑھیں

وزیراعظم آج اسلام آباد میں ‘نیا پاکستان قومی صحت کارڈ’ کا اجرا کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراکریں گے، صحت کارڈ سے گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولتیں حاصل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اسلام مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، راوی اربن پراجیکٹ کے لیے زمینوں کاحصول غیر قانونی قرار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کے لئے سیکشن چار کے تحت زمین کا حصول غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ماسٹر پلان کےبغیربنائی گئی اسکیمیں غیرقانونی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں مزید پڑھیں

یورپی سیفٹی ایجنسی ‘ایاسا’ کا پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکار

کراچی : یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا اور کہا اکاؤ آڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے مزید پڑھیں