کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی میں سابق میونسپل کمشنرکورنگی مسرورمیمن کے گھر سے خزانہ نکل آیا۔ نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مسرور میمن کے گھر کارروائی کی جس میں سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق مستعفی، پی سی بی چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا

لاہور: ثقلین مشتاق نے پی سی بی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ہیڈ کوچ انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

رمضان شوگر ریفرنس : عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور : احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، شہباز شریف نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے قرار دیا ہے کہ حمزہ شہباز مزید پڑھیں

’کورونا کیسز میں اضافے پر بھی پی ایس ایل 7 ہر صورت جاری رہے گا‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7کے آغاز میں چند دن باقی رہ گئے ہیں مگر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز باعث تشویش ہیں، کھلاڑیوں، پی سی بی افسران ،ہوٹل اور گراونڈ اسٹاف پر کورونا کے حملے جاری ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا اور ڈی جی ایس بی سی اے کو کارروائی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی مزید پڑھیں

لاہور میں اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاری

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کا شدید پھیلاؤ جاری ہے، پنجاب میں اومیکرون کیسز کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اومیکرون مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، راوی اربن پراجیکٹ کے لیے زمینوں کاحصول غیر قانونی قرار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کے لئے سیکشن چار کے تحت زمین کا حصول غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ماسٹر پلان کےبغیربنائی گئی اسکیمیں غیرقانونی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کیخلاف درخواستوں مزید پڑھیں