رمضان شوگر ریفرنس : عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور : احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، شہباز شریف نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس میں احتساب عدالت نے قرار دیا ہے کہ حمزہ شہباز مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دے دیا اور ڈی جی ایس بی سی اے کو کارروائی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک نےسپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سےعہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس گلزاراحمد نے جسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیا ۔ تفصیلات کے مطقب جسٹس عائشہ ملک کی حلف برادری تقریب مزید پڑھیں

ایف بی آر کی غیر ضروری چارہ جوئی وقت کا ضیاع قرار، جرمانہ بھی عائد

سپریم کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی غیر ضروری قانونی چارہ جوئی کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نجی کمپنی کے خلاف ایف مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک پیر کو حلف اٹھائیں گی

اسلام آباد : ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک پیر کو حلف اٹھائیں گی، چیف جسٹس گلزاراحمدجسٹس عائشہ ملک سے عہدے کا حلف لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد : جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سمری صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کردی گئی، منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد کر دی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج راناشمیم پر فردِ جرم عائد کردی جبکہ میرشکیل،انصارعباسی اور عامرغوری پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم، مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس : اٹارنی جنرل کی میر شکیل، انصار عباسی، عامرغوری پر فردِ جرم مؤخر کرنے کی استدعا

اسلام آبا د : توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے میر شکیل، انصار عباسی،عامرغوری پر فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم، صحافی انصارعباسی مزید پڑھیں

تجاوزات کیس : ڈپٹی کمشنر کی عدم پیشی پر عدالت کا سخت حکم ، گیارہ بجے طلب کرلیا

کراچی : سندھ ہائیکورٹ میں گلزار ہجری میں سڑکوں، فٹ پاتھوں سے تجاوزات کے خاتمہ کے کیس کی سماعت ہوئی، جج نے ڈی سی کے نمائندے کو جھاڑ پلادی۔ درخواست گزار کی جانب سے ڈپٹی کمشنر شرقی کے خلاف توہین مزید پڑھیں

فون پر دھوکے سے جج کے اکاؤنٹ سےرقم نکالنے والے 3ملزمان گرفتار

ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نے لودھراں اور وہاڑی میں کارروائی کرکے فراڈ سے ایک جج کا اکاؤنٹ لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال کے مطابق ملزمان نے بینک کا نمائندہ بن مزید پڑھیں