پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالرکے سکوک بانڈ جاری کردیے

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ جاری کردیے۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق سکوک بانڈ 7.95 کی شرح سود پر جاری کیےگئے ہیں اور سکوک بانڈ 7 سال کے لیے جاری کیےگئے ہیں۔ بلومبرگ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا،شرح سود برقرار رہنے کا امکان

کراچی : اسٹیٹ بینک آج بینکوں کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں شرح سود موجودہ سطح پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے آج بینکوں کے لیے نئی مزید پڑھیں

روس اور ایران نے ڈالر کو کمزور کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

ماسکو: امریکی اقتصادی پابندیوں کے شکار دو ممالک روس اور ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ مقامی کرنسیوں میں لین دین پر انحصار کریں گے، تاکہ ڈالر کمزور ہو۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں گیس کے 37 فی صد مزید پڑھیں

’جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا‘

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2021 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1.93 کروڑ ڈالر رہا اور مزید پڑھیں

“پاکستان بڑھتے بیرونی کھاتوں کےدباؤ سے باہر نکلنے کی صلا ھیت رکھتا ہے “گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان بڑھتے بیرونی کھاتوں کےدباؤ سےباہر نکل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر مزید پڑھیں

پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف کا جائزہ اجلاس ملتوی

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی درخواست پر چھٹے جائزے پر غور کے لیے اجلاس ملتوی کردیا۔ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے چھٹے جائزے پر غور کرنے کے لیے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس جنوری مزید پڑھیں

کرنسی نوٹوں سے متعلق اہم اعلان،پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی

پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء تک بڑھا دی گئی۔ بینک دولت پاکستان کی سفارش پر وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کی خاطر 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے ‏پرانے نوٹ تبدیل مزید پڑھیں

‏’عمران خان مسٹر کلین ہیں، میں تنخواہ بھی نہیں لیتا’‏وزیر خزانہ شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں کتنے پیسے ہیں ہمیں سب پتا ہے سب کوانکم ٹیکس ‏کے ساتھ سیل ٹیکس بھی دینا پڑے گا، عمران خان بھی مسٹر کلین ہیں، میں توتنخواہ بھی نہیں مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دے دی.

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دے دی تاہم سندھ حکومت نے درآمدی یوریا خریدنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے مزید پڑھیں