شدید برفباری، دلہا کرین میں دلہن لینے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

شادی کو منفرد اور یادگار بنانا ہر جوڑے کی خواہش ہوتی ہے لیکن بعض شادیاں ملکی حالات اور قدرتی آفات کے سبب خود بخود یادگار بن جاتی ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ایک ایسی ہی شادی کی ویڈیو وائرل ہو رہی مزید پڑھیں

کسانوں کے بعد اب طلبامودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر ،کئی ٹرینوں کو آگ لگادی

نئی دہلی: ریلوے امتحان سے وابستہ نوجوان بےروزگاری پر مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور کئی ٹرینوں کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار اور اترپردیش کے متعدد اضلاع میں طلبا ریلوے ملازمتوں سے مزید پڑھیں

افغان صورت حال: منیر اکرم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان صورت حال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے بڑی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے پاکستانی مندوب منیراکرم نے خطاب مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔ سابق ری پبلکن مزید پڑھیں

پاکستانی ٹرک آرٹ سے سجا برطانیہ کا پہلا ’چائے اڈہ‘عوام کی توجہ کا مرکز

لندن: ایک نوجوان پاکستانی کاروباری شخص برطانیہ میں ایک ’’چائے اڈہ‘‘ کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا ہے جو ادائیگی کے لیے مختلف کرنسیاں قبول کرتا ہے۔ 26 سالہ طیب شفیق نے شیفرڈز بش، ویسٹ لندن میں ویسٹ مزید پڑھیں

فیس بک کا تیز ترین سپر کمپیوٹر تیار! پراسیسنگ پاور دنیا کے 5 تیز ترین سپر کمپیوٹر کے مساوی

فیس بک جس کا نیا نام میٹا ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس نے ایساتیز ترین سپر کمپیوٹر تیار کیا ہے جس کی پراسیسنگ پاور دنیا کے 5 تیز ترین سپر کمپیوٹر کے مساوی ہے۔ کمپنی نے یہ اعلان پیر کے روز مزید پڑھیں

یوکرین روس کشیدگی، خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ مزید پڑھیں

امریکا اینوکریسی کے قریب پہنچ رہا ہے،واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ امریکا میں اب معیاری جمہوریت نہیں رہی، امریکا اینوکریسی کے قریب پہنچ رہا ہے، یعنی ایک ایسا نظام جو نہ تو مکمل جمہوری ہے اور نہ ہی مکمل آمرانہ۔ امریکی مزید پڑھیں

نئے فیچر کا استعمال:مریخ پر ناسا کے روور میں پھنسا پتھرایک ماہ بعد نکال لیا گیا

مریخ پر موجود ناسا کے پرزیورینس روور نے پہلی بار اپنے نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی ٹیوب میں پھنسے مریخ کے چٹان کے ٹکڑے کو نکال دیاہے۔ اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل کے سائز کی گاڑی جو فروری 2021 سے مزید پڑھیں