ملک میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس مہنگی ہونے کا امکان، ود ہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر پر ٹیکس نہ بڑھانے کے فیصلے سے بھی یوٹرن لے لیا، منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ٹیکس میں اضافے کا امکان ہے جس کے بعد ملک میں ٹیلی کام اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج پناہ گاہوں کی از سر نو تعمیر کے نئے منصوبے کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آج پناہ گاہوں کی از سر نو تعمیر کے نئے منصوبے کا افتتاح کریں گے، نئے ماڈل کے تحت انفراسٹرکچر اور سہولتوں کا معیار مزید مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا کی صورتحال قابو، تمام مارکیٹیں 24 گھنٹے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا کی صورتحال پر نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ نے کاروبار کے معمول کے مزید پڑھیں

تاجروں کے تحفظات درست قرار،ایف بی آر کا تاجروں کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا عندیہ

کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے تاجروں کے خلاف دائر مقدمات ختم کرنے یا واپس لینے کا عندیہ دے دیا۔ کوئٹہ میں چیمبر آف کامرس کے نمائندگان سے ملاقات میں چیئرمین ایف بی آر اشفاق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے16ہزار برطرف سرکاری ملازمین کو بحال کر دیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 16ہزار برطرف سرکاری ملازمین کو بحال کر دیا ، تاہم مس کنڈکٹ اور کرپشن پر نوکری سے ہاتھ دھونے والے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 16ہزا برطرف ملازمین مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز میں اربوں کی بے ضابطگیاں کا انکشاف

یوٹیلٹی اسٹورز کار پوریشن میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل(اے جی) پاکستان کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز آف پاکستان کا فرانزک آڈٹ مکمل ہو گیا ہے جس میں کرپشن کے انکشافات مزید پڑھیں

جولائی تا اکتوبر سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.56 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جولائی تا اکتوبر سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.56 فیصد اضافہ ہوا، ٹیکسٹائل، فوڈ، مشروبات، تمباکو، فارما سیوٹیکل، آٹو موبیل اور آئرن مصنوعات کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی سے متعلق حکومت کا دوٹوک مؤقف ، کرپٹو کرنسی لائے جانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں

اسلام آباد: پاکستان میں کرپٹو کرنسی سے متعلق حکومت کا دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپٹو کرنسی لائے جانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے، کرپٹو کرنسی مزید پڑھیں

حکومت کی نئے کاروباری حضرات کو خوشخبری، ایک کروڑ تک بغیر ضمانت قرضہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرصنعت و پیداوار خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ایس ایم ای پالیسی کو منظورکرلیا ہے ، جس کے تحت آسان اقساط پر زمینیں ملیں گی اور ایک کروڑ تک بغیر ضمانت قرض مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی قومی بھنگ پالیسی تیار،عالمی سطح پر بھنگ کی 100 ارب سے زائدکی مارکیٹ

اسلام آباد : پاکستان کی پہلی قومی بھنگ پالیسی تیار کرلی گئی ، وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے بھنگ اتھارٹی بنائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قومی مزید پڑھیں