شدید برفباری، دلہا کرین میں دلہن لینے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

شادی کو منفرد اور یادگار بنانا ہر جوڑے کی خواہش ہوتی ہے لیکن بعض شادیاں ملکی حالات اور قدرتی آفات کے سبب خود بخود یادگار بن جاتی ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ایک ایسی ہی شادی کی ویڈیو وائرل ہو رہی مزید پڑھیں

کسانوں کے بعد اب طلبامودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر ،کئی ٹرینوں کو آگ لگادی

نئی دہلی: ریلوے امتحان سے وابستہ نوجوان بےروزگاری پر مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور کئی ٹرینوں کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار اور اترپردیش کے متعدد اضلاع میں طلبا ریلوے ملازمتوں سے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹرک آرٹ سے سجا برطانیہ کا پہلا ’چائے اڈہ‘عوام کی توجہ کا مرکز

لندن: ایک نوجوان پاکستانی کاروباری شخص برطانیہ میں ایک ’’چائے اڈہ‘‘ کیفے شروع کرنے والا پہلا شخص بن گیا ہے جو ادائیگی کے لیے مختلف کرنسیاں قبول کرتا ہے۔ 26 سالہ طیب شفیق نے شیفرڈز بش، ویسٹ لندن میں ویسٹ مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار :اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کےعظیم الشان اجتماع کی منظوری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے پہلی باراسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کےعظیم الشان اجتماع کی منظوری دے دی، 3روزہ اجتماع 13 تا16مارچ اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سمندر پار پاکستانیوں مزید پڑھیں

ایران: فرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی

ایران کی عدالت نے فرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ایران کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری بینجیمن برائر کو 8 مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب

قومی ائیر لائن پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وقار احمد جدون نامی فلائٹ اسٹیورڈ اسلام آباد سے پروازپی کے 781 سے ٹورنٹو پہنچا تھا اور فضائی میزبان کے مزید پڑھیں

شام میں کڑکتی سردی، مقامی افراد میزائل کو ہی بطور ہیٹر استعمال کرنے پر مجبور

شام میں مسلسل خانہ جنگی کے باعث سردیوں کے موسم میں لوگوں نے گرمائش حاصل کرنے کے لیے میزائل کو ہی ہیٹر بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبے ادلب کے شہر جسر مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک

لاہور: ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے، آفیشل اکاؤنٹ کی بحالی تک پنجاب پولیس اپ ڈیٹس کا ٹویٹر استعمال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک مزید پڑھیں

ایف بی آر نے آئمہ بیگ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے،گلوکارہ کی گاڑیاں ضبط کرنے کے لیے کارروائی شروع

لاہور: ٹیکس کی عدم ادائیگی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گلوکارہ آئمہ بیگ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ ایف بی آر نے ساڑھے 8 کروڑ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گلوکارہ آئمہ بیگ کے تمام مزید پڑھیں