بھارت میں مسلمانوں کی نسل کُشی ، جینوسائیڈ واچ کا ایمرجنسی الرٹ جاری

نیویارک : جینوسائیڈ واچ نے بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی کے بڑھتے واقعا ت پر الرٹ میں کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں کی نسلی پامالی سے صرف ایک قدم دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں نسل کشی پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سے بھارت کیخلاف ایکشن کا مطالبہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہندوتوا مودی حکومت ڈھٹائی سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے، بین الاقوامی برادری،بالخصوص اقوام متحدہ بھارت کےخلاف ایکشن لے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھارتی فوج نے 6 نہتے کشمیری شہید کر دیے

سرینگر: بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا، رواں ماہ جعلی کارروائیوں اور تلاشی کی آڑھ میں 24 کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے مزید تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں تین نوجوانوں کو مزید پڑھیں

برطانوی ہاؤس آف کامنز نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم پر وضاحت طلب کرلی

لندن: برطانوی ہاؤس آف کامنز نے بھارتی ہائی کمیشن لندن کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم پر وضاحت طلب کرلی، خط میں کہا گیا کہ 2 سال میں ڈھائی ہزار بے گناہ کشمیریوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں‌ تعینات بھارت کے فوجی میجر کی خودکشی:کے ایم ایس

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں تعینات قابض بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقے مہوبل میں تعینات بھارتی فوج کے میجر نے اتوار کی صبح مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، جعلی آپریشن میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چک چولان میں مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید، لواحقین کا احتجاج، پاکستان کے حق میں نعرے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر علاقے رام باغ میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے کی مزید پڑھیں