سری لنکا بدترین معاشی بحران کی زد میں، خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں 287 فیصد اضافہ

سری لنکا بدترین معاشی بحران کی زد میں آگیا، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں 287 فیصد اضافے کے پیش نظر سری لنکن صدر نے ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں خوردنی اشیاء مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ :اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے تحریری گزارشات طلب

اسلام آباد : گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے تحریری گزارشات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نامزد چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوروں نے پھر متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی : ناجائز منافع خوروں نے ایک مرتبہ پھر متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ ملک میں ہونے والی مہنگائی نے پہلے ہی غریب عوام کا جینا دوبھر کررکھا ہے ایسے حالات میں ناجائز منافع خوروں نے متعدد مزید پڑھیں

اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کی جائیں، شوکت ترین

اسلام آباد : نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، آٹے کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کا کہنا ہےکہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا اور ادویات والے شعبے کو ریفنڈ بروقت ملے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹی فکیشن جاری، پیٹرول پر سیلز ٹیکس 4.47 فیصد مقرر

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 4.47 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 9.08، اور مٹی کے تیل پر 8.30 فیصد مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو‏’سالِ نو کا تحفہ! ایل پی جی 6 روپے سستی’‏کر دی گئی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئےسال کاتحفہ! ایل پی جی کی فی ‏کلو قیمت میں6 روپے تک کمی کر دی۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں فوادچوہدری نے لکھا کہ صحت کارڈ کے بعد حکومت نے مزید پڑھیں

عام آدمی کے لیے صرف 2 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی:وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ منی بجٹ میں عام آدمی کے لیے صرف 2 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی گئی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں