ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا،و وہاں اپنی مذہبی رسومات ادا کرے گا

ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔ پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ رمیش کمار کا کہنا ہےکہ ہندو یاتریوں کا وفد کرک کےلیے روانہ ہوگیا ہے جو وہاں اپنی مذہبی رسومات ادا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر کے پیغمبراسلام ﷺ سے متعلق بیان کا خیرمقدم

‏’پیغمبرِاسلام ﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں’ وزیراعظم کا پیوٹن کے بیان کا خیرمقدم ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ میرےپیغام کی تصدیق کی روسی صدر ‏کے بیان کا خیرمقدم کرتاہوں نبی پاک ﷺکی توہین مزید پڑھیں

پریانتھا قتل کیس میں زیر حراست 64 ملزمان رہا، 85 ملزمان کی تفتیش جا ری

سیالکوٹ میں مشتعل افراد کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا سے متعلق کیس میں زیر حراست 64 ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

‏’چاند کعبہ کےعین اوپر ہو گا’‏چاندکعبہ کےعین اوپر نظر آنے پر لوگ قبلے کاصحیح رخ متعین کرسکتے ہیں

ریاض: مکہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب چاند کعبہ کےعین اوپر ہو گا۔ ادارہ فلکیاتی علوم کے مطابق کل چاند مقامی وقت کےمطابق 3 بجکر23 منٹ پر کعبہ کے اوپر ہو ‏گا۔ چاندکعبہ کےعین اوپر نظر آنے پر مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان نے اسلاموفوبیا کیخلاف بل منظور کرلیا

واشنگٹن: اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لئے امریکی کانگریس نے تاریخی اقدام کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان نمائندگان نے اسلاموفوبیا کیخلاف بل منظور کرلیا ہے، تاریخی موقع پر رکن کانگریس الہان عمر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

توہین مذہب سے متعلق علمائے کرام کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: علمائے کرام کا کہنا ہے کہ بغیر ثبوت کے توہین مذہب کا الزام لگانا غیر شرعی حرکت ہے، عاقبت نا اندیش عناصر کا اقدام ملک و قوم،اسلام ،مسلمانوں کی سبکی کا باعث بنا۔ تفصیلات کے مطابق علمائے کرام مزید پڑھیں

برطانیہ کی سابقہ ڈانسر نے اسلام قبول کرنے کی وجوہات بتادیں

برطانیہ کی سابقہ ڈانسر پریسفون رضوی نے اسلام قبول کرنے کے کئی سال بعد اب دائرہ اسلام میں آنے کی وجوہات سے پردہ اٹھادیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پریسفون نے اسلام قبول کرنے مزید پڑھیں