تازہ ترین: حب چوکی کے قریب فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکا، 10 افراد زخمی

کراچی: شہر قائد کے مضافاتی علاقے حب چوکی کے قریب کمپنی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حب چوکی کے قریب واقع نجی کمپنی میں گیس لیکج کے باعث دھماکا مزید پڑھیں

پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے

پشاور : خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔ پروونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا مزید پڑھیں

ممبئی: رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 7 افراد جھلس گئے

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی کی رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ نے 7 افراد کو جلاڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے تردیو میں واقع 20 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ بلڈنگ کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں المناک ٹریفک حادثہ،بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں المناک حادثہ رونما ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منگچر میں مسافر گاڑی کو مزید پڑھیں

انار کلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت، ملزمان کے خاکے تیار کرکے نادرا کو ارسال

لاہور : انار کلی دھماکے میں ملوث ملزمان کے خاکے تیار کرلئے گئے اور تصاویر نادرا کو ارسال کردی گئی، دھماکے میں بچے سمیت3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں انارکلی دھماکے کی مزید پڑھیں

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کےعلاقے لوہاری گیٹ پر دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے مزید پڑھیں

یو اے ای کا حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات نے ابوظبی پر حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل کااجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو اے ای کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے ناروے کو خط لکھ مزید پڑھیں

بھارتی جنگی بحری جہاز میں خوفناک دھماکا،3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں بھارتی جنگی بحری جہاز آئی این ایس رنویر میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3نیوی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اماراتی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت

وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت کی عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یو اے ای کے ولی عہد شیخ زید مزید پڑھیں