کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی میں سابق میونسپل کمشنرکورنگی مسرورمیمن کے گھر سے خزانہ نکل آیا۔ نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مسرور میمن کے گھر کارروائی کی جس میں سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان مزید پڑھیں

اسلامو فوبیہ:سابق برطانوی خاتون وزیر بھی مسلم مخالف رویے کا شکار

برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت کے عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ دنیا بھر میں مسلمانوں سے روا رکھا جانے والا نفرت انگیزسلوک کسی سے ڈھکا چھپا مزید پڑھیں

بینکنگ سیکٹر میں 54 ارب روپے کے فراڈ کا کیس،30 افراد کے خلاف مقدمہ درج

بینکنگ سیکٹر میں 54 ارب روپے کے فراڈ کے کیس کے ثبوت ملنے کے بعد نجی کمپنی اور قومی بینک کے افسران سمیت 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بینکنگ سیکٹر میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

سکیورٹی فورسزنے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جنوبی وزیرستان میں دہشت مزید پڑھیں

دہشت گردی کے حالیہ واقعات : وزارت داخلہ کی صوبوں کو سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر صوبوں کو سیکیورٹی بڑھانےکی ہدایت کر دی اور کہا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

بی ایل اے کا کمانڈر رزاق مندلی عرف انجنئیر افغانستان میں مارا گیا

اسلام آباد : بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا کمانڈر رزاق مندلی عرف انجنئیر افغانستان میں مارا گیا، ہلاک کمانڈر اسلحہ بارود افغانستان سے پاکستان منتقل کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل مزید پڑھیں

نیویارک: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

حوثیوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، بڑا کمیونی کیشن سینٹر اور گودام تباہ کرنے کا دعوی

عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن میں حوثیوں کا بڑا کمیونی کیشن سینٹر اور گودام تباہ کردیا گیا ہے۔ عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتحادی فورسز کے فضائی یونٹ مزید پڑھیں