ایران سے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی تاحال بحال نہ ہو سکی

کوئٹہ: ایران سے مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور میں بجلی کی مکمل سپلائی تاحال بحال نہ ہو سکی۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کیسکو ) کے حکام کے مطابق ایران سے آنے والی 132 کےوی کی ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات 4 سے 5 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لئے بُری خبر ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھنے جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو مل گئی ہے، امکان مزید پڑھیں

انڈسٹری کو گیس کی فراہمی : گیس بندش نوٹیفکیشن کی معطلی کے حکم امتناع میں توسیع کر دی گئی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے گیس بندش کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں نان ایسکپورٹ انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کرنے کے خلاف درخواست دائر کی مزید پڑھیں

جوہری توانائی کے فروغ کا منصوبہ تیار، یورپی یونین کا اہم فیصلہ

نیدر لینڈ : یورپی یونین نے قدرتی گیس اور جوہری بجلی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو ماحولیاتی اعتبار سے پائیدار اقتصادی سرگرمی قرار دیتے ہوئے اس کے فروغ کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ اقدام یورپی یونین کی جانب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹی فکیشن جاری، پیٹرول پر سیلز ٹیکس 4.47 فیصد مقرر

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 4.47 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 9.08، اور مٹی کے تیل پر 8.30 فیصد مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو‏’سالِ نو کا تحفہ! ایل پی جی 6 روپے سستی’‏کر دی گئی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئےسال کاتحفہ! ایل پی جی کی فی ‏کلو قیمت میں6 روپے تک کمی کر دی۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں فوادچوہدری نے لکھا کہ صحت کارڈ کے بعد حکومت نے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی فی یونٹ 99 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 99 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے جو اپریل سے جون 2021کی سہ مزید پڑھیں

جیٹ فیول کی سپلائی میں کمی: پی ایس او نے15 دن تک فیول سپلائی سے معزرت کر لی

لاہور: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے طیاروں کو درکار جیٹ فیول کی سپلائی میں کمی کے باعث 15 دن تک درکار مقدار میں اے ون نامی فیول سپلائی سے معذوری کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا مہنگی بجلی کی پیداوار پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سےخفا

چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگی بجلی کی پیداوار پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) پر خفگی کا اظہار کیا ہے۔ سی پی پی اے مزید پڑھیں