کورونا کا پھیلاؤ، سندھ حکومت نے اسکولوں کیلئےاحکامات جاری کر دیے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی ) کے فیصلے کی روشنی میں محکمہ تعلیم سندھ نےصوبے کے نجی وسرکاری اسکولوں کیلئےاحکامات جاری کر دیے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 12سال سےکم عمرطلبہ 50فیصد حاضری کےساتھ اسکول آئیں گے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا کاتیزی سے پھیلاؤ ، پرائمری کلاسز بند کرنے کا اعلان

کراچی : شہر قائد میں کورونا خدشات کے پیش نظر نجی اسکول پہلی سے پانچویں جماعت تک بند کردیا ، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھٹی سے آٹھویں کے طلبا کو گروپ کی صورت بلایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا کی سنگین صورتحال ، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، صوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا بند کرنے سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

قتل کے مجرم کا تعلیم کے میدان میں کارنامہ، اے ون گریڈحاصل کر کے سب کو حیران کر دیا

علم حاصل کرنے کی سچی لگن اور جستجو ہو تو انسان کہیں بھی تعلیم حاصل کرسکتا ہے ،اس کی ایک بہترین مثال سینٹرل جیل کراچی میں سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم نعیم شاہ نے مزید پڑھیں

کورونا کیسز: تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج متوقع

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے تعلیمی ادارے کھلے یا بند رکھنے سے مزید پڑھیں

طلبا کیلئے اہم خبر ، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد : وفاقی دارلحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ، تعلیمی اداروں میں نئے اوقات کار آج سے لاگو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے مزید پڑھیں

سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایات

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 12 سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسی نیشن کی ہدایت کردی ہے۔ مزید پڑھیں

اسکولوں کی بندش سے متعلق قیاس آرائیاں ختم، مراد راس نے واضح کر دیا

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے تعلیمی اداروں سے متعلق اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مراد راس نے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، سعودی عرب میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی دارالحکومت میں کورونا کیسز کی بڑھتی صورت حال کے پیش نظر اسکول بند کرکے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کے دارالحکومت ریاض میں کووڈ 19 مزید پڑھیں

کراچی: کالجوں میں طلبا کی حاضری یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلہ،بائیو میٹرک سسٹم نصب

کراچی: سرکاری کالجوں میں طلبا کی حاضری یقینی بنانے کے لئے محکمہ تعلیم سندھ نے احسن اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالج اساتذہ کے ساتھ اب طلبہ کی بھی بائیومیٹرک حاضری لینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، ابتدائی طور کراچی مزید پڑھیں