طالبان ترجمان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا

طالبان کے ترجمان وافغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن:شاہد آفریدی کا فلاحی کاموں کیلئے افغانستان جانے کا اعلان

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے فلاحی سرگرمیوں کے لیے افغانستان جانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق قومی کھلاڑی کا کہنا تھاکہ فلاحی مقاصد کے لیے دنیا بھر میں سرکردہ ’شاہد خان مزید پڑھیں

افغانستان میں زلزلہ:پاکستان کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد : پاکستان نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بیان میں افغانستان میں زلزلے سےقیمتی مزید پڑھیں

افغانستان میں بچوں کی زندگی کو خطرہ، یونیسیف نے غذائی قلت سے متعلق خبردار کردیا

نیویارک: اقوام متحدہ کے فنڈز برائے اطفال (یونیسیف)نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں غذائی قلت جنگ سے زیادہ ہلاکتوں کا سبب بن سکتی ہے۔ یونیسیف کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی کا اعلامیہ جاری، قومی سلامتی پالیسی، ملکی داخلی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: اپیکس کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان پر ایپکس کمیٹی مزید پڑھیں

افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی

کابل : افغان مرکزی بینک کو 32 ملین ڈالر کی انسانی امداد کی منجمد رقم واپس مل گئی، اگست میں طالبان حکومت کے آنے کے بعد رقم منجمد کردی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق افغان مرکزی بینک کو 32 ملین مزید پڑھیں

افغانستان : صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب دھماکا، 9 طالبعلم جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں اسکول کے قریب پوپ کارن اسٹال پردھماکے کے نتیجے میں 9 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا ننگرہار کے ضلع لال پورہ میں ہوا، دھماکے کی وجوہات سے متعلق مزید پڑھیں

طالبان پر تنقید کرنے پر افغان انٹیلیجنس نے معروف پروفیسر کو گرفتار کر لیا

کابل: افغانستان میں طالبان پر تنقید کے الزام میں انٹیلیجنس کے شعبے نے ایک یونیورسٹی پروفیسر کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر طالبان کی حکمرانی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر کابل یونیورسٹی کے معروف پروفیسر مزید پڑھیں