ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، محمد رضوان نے قوم سے دعاں کی درخواست کردی

حارث رئوف ، شاہین اور نسیم شاہ کی موجودگی کے باوجود ہمیں جو کمی محسوس ہورہی تھی وہ وسیم جونیئر کی صورت اللہ نے مکمل کردی،گفتگو سڈنی (انٹرنیٹ) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے دعاں کی مزید پڑھیں

شعیب ملک بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادو کی شاندار بیٹنگ کے معترف

سوریا کمار بنیادی طور پر بولر کے دماغ کے ساتھ کھیلتے ہیں‘پاکستانی آل رائونڈر کی گفتگو لاہور (انٹرنیٹ) پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک نے بھارتی بیٹر سوریا کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بولرز کے دماغ سے مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کی شعیب ملک کے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت

دبئی (انٹرنیٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہوئے۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے کچھ روز قبل دبئی میں اپنے قریبی دوستوں اور عزیز مزید پڑھیں

حکومت کا ٹریکٹروں کی قیمت کم کرنے کیلئے استعمال شدہ ٹریکٹر درآمد کرنےکا فیصلہ

استعمال شدہ ٹریکٹرز کی درآمد کی اجازت 5 سال کیلئے ہوگی، ان ٹریکٹرز کی درآمد پر ڈیوٹی چھوٹ دی جائے گی، ٹریکٹر کی قیمت عام کسانوں کی پہنچ سے دورہوچکی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی نیوز کانفرنس اسلام آباد (انٹرنیٹ) وفاقی مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل آج ہوگا‘ قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے اسلام آباد ( انٹرنیٹ) پیٹرولیم لیوی میں کمی سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ اے آر مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے باعث اسلام آباد کے تمام ہسپتال ہائی الرٹ

عملے کی چھٹیاں منسوخ‘ شہر چھوڑنے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی اسلام آباد ( انٹرنیٹ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرتخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کی اچھرہ لاہور میں مرحومہ صحافی صدف نعیم کے شوہر سے تعزیت

اسلام آباد (انٹرنیٹ) وفاقی وزیرتخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے اچھرہ لاہور میں مرحومہ صحافی صدف نعیم کے شوہر نعیم احمد سے تعزیت کی، فاتحہ پڑھی اور مرحومہ کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔ شازیہ مری مرحومہ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس؛ وزیراعظم کا 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں گے‘ وزارت داخلہ نے کابینہ سے منظوری کیلئے سمری بھیج دی اسلام آباد ( انٹرنیٹ ) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی و اینکر ارشد مزید پڑھیں