متھیرا نے سعدیہ امام کو کیا مشورہ دیا ؟

متھیرا نے سعدیہ امام کو طنزیہ کہا کہ کم بوٹوکس کروائیں انہوں نے بہت برا Botox کروایا ہے

حال ہی میں ایک یو ٹیوب چینل کے لئے ایک شو میں متھیرا نے شو کے لئے میزبانی کی ، جس میں جویریہ سعود کو بطور مہمان بلا گیا۔ شو کے ایک سگمنٹ جس میں سلیبریٹی کو مشورہ دینا تھا کے دوران میزبان متھیرا اور مہمان جویریہ کے درمیان مشہور اداکارہ سعدیہ امام تبصرہ کے موضوع بنیں۔ سعدیہ امام سے متعلق سوال پر جویریہ کی سعدیہ کی ایکٹنگ کی تعریف کے ساتھ ساتھ ان کو دوبارہ ایکٹنگ شروع کرنے کا مشورہ دیا ۔ لیکن متھیرا نے جویریہ کی بات کاٹتے ہوئے کہا کہ ان کو سعدیہ کا بوٹوکس بالکل پسند نہ آیا متھیرا نے کہا کہ سعدیہ نے بہت برا بوٹوکس کروایا ہے اس پر جویریہ نے کہا کہ دیکھو کون کہہ رہا ہے

سنی لیون کے ساتھ پکچر لینے کے حوالے سے جویریہ کا کہنا تھا کہ جو یہ باتیں لکھتے ہیں اگر ان کو سنی لیون سے ملنے کا موقع ملے تو وہ کہنیوں کے بل جائیں گے

یاد رہے کہ 2018 میں ایک فیشن شو کے حوالے سے جویریہ نے دبئی میں سنی لیون کے ساتھ سیلفی بنوائیں جن پر خاصی تنقید کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں