تیل کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ

تیل کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ وزیراعظم اوگرا، بیورو کریسی اور اتحادیوں میں پھنس کر رہ گئے، اوگرا نے پیٹرول 18 روپے فی لٹر سستا کرنے کی سمری بھجوائی، وزارت خزانہ 10 سے 12 روپے فی لٹر کمی کی حامی اتحادی جماعتوں نے کم از کم 50 روپے فی لٹر کمی کا مطالبہ کر دیا عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر سے بھی کم پر آ گیا ہے، اتحادیوں کا موقف
عالمی کمی کو دیکھتے ہوئے عوام کو پورا ریلیف منتقل کیا جائے، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، باپ اور جے یو آئی کا مطالبہ
10 بیس روپے کی کمی سے تعریف کے بجائے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا، اتحادیوں کا موقف، وزیراعظم بیوروکریسی بابووں کے چنگل میں نہ آئیں، عوام کے فمفاد میں فیصلہ کریں، اتحادیوں کا موقف وزیراعظم حتمی فیصلہ کل کابینہ کی مشاورت سے کریں گے وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں نے بھی کم از کم 20 سے 30 روپے ریلیف کی سفارش کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں