مکس کی کامیابی

ںام :محمد صدیق
والد کا نام :محمد حیات
کورس:ڈیجٹل مارکیٹنگ
مکس انسٹیٹیو ٹ آف پروفیشنل سٹیڈیز پحچھلے کئی سا لوں سے نوجوانو ں کو فنی تعلیم فراہم کرنے میں پیش خدمت ہے .مکس انسٹیٹیو ٹ کا شمار ملتان کے ان نامور ادارں میں ہوتا ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے ہنر مند نوجوان پیدا کر رہےہیں جو آگے چل کر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کی استعداد رکھتے ہیں .محمد صدیق ایسی ہی ایک کامیابی کا منھ بولتا ثبو ت ہے .آپ مکس انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سسٹیڈیزسے ڈیجٹل مارکیٹنگ کا کورس حاصل کر رہے ہیں .آپ نے کامیاب نوجوان سکیم کے تحت انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیا اور چھ ماہ کا کورس بلکل مفت حاصل کر رہے ہیں.آپ سے پہلے بھی بہت سے طلبا کورس حاصل کر کے اپنا مستقبل سنوار چکے ہیں.آپ نے بی .ایس ( سی.ایس ) کرنے کے دوران اس کورس میں داخلہ لیا .کورس میں داخلے کے تقریبن 2 ماہ بعدہی آپ کو فیس بک پرسوشل میڈیا مارکیٹنگ کا آرڑد موصول ہوا جس کےبعد سے آپ کی ارننگ کا سلسلہ شروع ہوا .جو آپ کی صلاحیت اور ادارے کی کاوشوں کی وجہ سے ممکن ہو پایا.مکس انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سٹٰیڈٰیزکئی سا لوں سے اس طرح کے ہنر مند نوجوان پیدا کر رہا ہے جو ملکی تر قی میں اہم کردار ا دا کر رہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں