سابق کرکٹر اظہر محمود کاؤنٹی کلب سرےکے اسسٹنٹ کوچ بن گئے

سابق کرکٹر اظہر محمود کاؤنٹی کلب سرےکے اسسٹنٹ کوچ بن گئے۔

سابق کرکٹر اظہر محمود اس وقت پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں اور وہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکےہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اظہر محمود کی افغانستان کرکٹ بورڈ سےبھی کوچنگ پربات چیت جاری ہے۔

دوسری جانب کاؤنٹی کلب سرے نے اظہر محمود کو اسسٹنٹ کوچ بننے پر مبارکباد بھ پیش کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں