پیسوں کی چوری کا الزام، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

پھول نگر کے نواحی گاؤں میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 10 ہزار روپے چوری کرنے پر بہن کو قتل کیا اور فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نور کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں