ون ڈے فری سیشن (سپوکن انگلش)

مکس انسٹیٹیوٹ آف پرو فیشنل سٹیڈیز کا شما ر ملتان کے ان نامور اداروں میں ہوتا ہے جو پچھلے کئی سالوں سے نوجوانوں کو ہنر مند تعلیم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں.اس کے علاوہ مکس انسٹیٹیو ٹ نوجو انؤں‌ میں آگاہی کیلیے فری سیشن کا اہتمام کرتا رہتا ہے جس میں طلبا کو مختلف فنی تعلیم سے متعلق اگاہی فراہم کی جاتی ہے تا کہ طلبا کو زیادہ سے زیا دہ مواقعوں سے متعلق انفارمیشن دی جا سکے.اس لیے مکس سنسٹیٹیو ٹ نے 1 جنوری 2022 بروز ہفتہ کو ایک اور فری سیشن کا اہتمام کیا ہے جس میں طلبا کو سپوکن انگلش سے متعلق اگاہی فراہم کی جا ئے گی .اس سیشن میں طلبا کو موجودہ دور میں سپوکن انگلش کی افادیت اور ضرورت سے متعلق اگاہ کیا جائے گا .اس کا علا وہ طلبا میں کمیونیکیشن سکلز بہتر کرنے کی حکمت عملی سے متعلق اگاہ کیا جائے گا .فری سیشن کا اغاز دن 11 بجے ہو گاجس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے قابل فخر ہو گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں