ایک روزہ فری سیشن (گرافک ڈیزائنگ اور پرنٹ میڈیا )

مکس انسٹیٹیوٹ آف پرو فیشنل سٹیڈیز کا شما ر ملتان کے ان نامور اداروں میں ہوتا ہے جو پچھلے کئی سالوں سے نوجوانوں کو ہنر مند تعلیم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں.اس کے علاوہ مکس انسٹیٹیو ٹ نوجو انؤں‌ میں آگاہی کیلیے فری سیشن کا اہتمام کرتا رہتا ہے جس میں طلبا کو مختلف فنی تعلیم سے متعلق اگاہی فراہم کی جاتی ہے تا کہ طلبا کو زیادہ سے زیا دہ مواقعوں سے متعلق انفارمیشن دی جا سکے.اس لیے مکس سنسٹیٹیو ٹ نے جمعرات کے دن ایک اور فری سیشن کا اہتمام کیا ہے جس میں طلبا کو گرافک ڈیزائنگ اور پرنٹ میڈیا سے متعلق اگاہ کیا جائے گا .اس سیشن میں طلبا کو ڈیزا ئننگ اور ایڈیٹنگ سے پیسے کمانے کے طریقے بتائے جائیں گے اور مستقبل قریب میں ابھرتی ہوئی آ ن لائن مارکیٹ اور فنی تعلیم کی افادیت اور ضروریت سے متعلق روبرو کرایا جائے گا.فری سیشن کا اغا ز دن 2 بجے ہو گا جس میں آپ کی شرکت ہما رے لیے قا بل فخر ہو گی .

اپنا تبصرہ بھیجیں