ون ڈے فری سیشن فار ایمازون

مکس انسٹیٹیوٹ آف پرو فیشنل سٹیڈیز کا شما ر ملتان کے ان نامور اداروں میں ہوتا ہے جو پچھلے کئی سالوں سے نوجوانوں کو ہنر مند تعلیم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں.مکس انسٹٹیوٹ آف پرافیشنل سٹیڈیز نوجوانوں کو نا صرف ہنر مند تعلیم فراہم کر رہا ہے بلکہ طلبا و طالبات کو انٹرن شپ اور نوکری کے مواقع بھی مہیا کرتا آ رہا ہے .مکس انسٹیٹیو ٹ کا صرف ایک ہی مقصد ہے کے ہم نوجو انوں کو ہنر مند تعلیم دے کر انہیں مالی اعتبار سے اپنے پیروں پر کھڑا کر سکیں تاکہ وہ مستقبل قریب میں کا میا ب کاروباری انسان بن سکیں‌.اس سلسلے میں مکس انسٹیٹیو ٹ نے نوجو انؤں‌ میں آگاہی کیلیے ایک دن کا فری سیشن رکھا ہے جس میں طلبا کو فری لانسنگ ،فائیور ،اپ ورک اور دوسرے کئی ان لائن پلیٹ فارم پر کمانے کے طریقوں سے اگاہ کیا جائے گا.فری سیشن کا اغا ز دن 2 بجے ہو گا جس میں آپ کی شرکت ہما رے لیے قا بل فخر ہو گی .

اپنا تبصرہ بھیجیں